Urdu Joke: Men ka M seedha or Wome ka W ulta kun hai?




*کبھی سوچا ہے "M" سیدھا اور "W" الٹا کیوں لکھتے ہیں...؟؟*
کیونکہ Man (آدمی) سیدھا سوچتا ھے اور Woman (عورت) الٹا...
اس کا جیتا جاگتا واقعہ میرے ساتھ ہوا۔ میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا۔ اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لیے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی۔ میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا...1st یا 2nd...؟
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی:
*میرا نہیں ہے، پھوپھو ہوں میں اس کی...😡 !!*
🤪🤣😋

Post a Comment

0 Comments