Sad Poetry in Urdu |
Ab K Hum Ne Socha Hai
Uska Nam Likhne Pr
Ungliya Jo Dharke'n to ...!!
Pher Samait Poro'n K
Hath Bhi Jalaa Den Ge
اب کے ہم نے سوچا ہے
اسکا نام لکھنے پر
انگلیاں جو دھڑکیں تو
پھر سمیٹ پوروں کے
ھاتھ بھی جلا دیں گے
اسکا نام لکھنے پر
انگلیاں جو دھڑکیں تو
پھر سمیٹ پوروں کے
ھاتھ بھی جلا دیں گے
0 Comments