Jinn / Jinnat (Urdu/Hindi)



جنات

 ہم سب کا پسندیدہ کام ، کزنز اور بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر جن بھوتوں کی باتیں کرنا اور ان کے قصوں سے محظوظ ہونا ہے۔

کیا آپ نے کبھی سوچا   جنات ہیں کیا؟ کیا ہمیں ان سے خوف محسوس کرنا چاہیئے؟ کیا یہ ہماری طرح ہیں؟ ہم سے بڑھ تر ہیں  یا ہم سے چھوٹے؟ ان سب بنیادی سوالات کے جوابات ہے اس وڈیو میں۔

 

 

Post a Comment

0 Comments